It is acknowledge that all DUAs are copied form HAMARI WEB.COM
بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ |
|
میں نے الله کے نام کے ساتھ اور الله کی برکت پر کھانا شروع کیا |
|
|
In the name of Allah and with the blessings of Allah I begin (eating)
بیت الخلاء سے باہر آنے کے بعد کی دعا
Dua After Leaving Toilet |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي |
|
اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھ سے اذیت دور کی اور مجھے عافیت دی۔ |
|
|
Thanks to Allah Almighty Who removed pain from me and granted me relief.
چھینک آنے کے وقت کی دعا
Dua upon Sneezing |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ |
|
تمام تعریفیں اللہ عزوجل کےلئے ہیں۔ |
|
|
All praise onto Allah Almighty.
وضو سے پہلے کی دعا
Dua Before Wudhu (Ablution) |
|
|
بِسْمِ اللَّهِ وَلْحَمْدُ لِلَّهِ |
|
اللہ عزوجل کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ |
|
|
Allah Azzawajal in the name of the most affectionate, the merciful.
غصہ آنے کے وقت کی دعا
Dua When You Become Angry |
|
|
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ |
|
میں شیطان مردود سے اللہ عزوجل کی پناہ چاہتا ہوں۔ |
|
|
I seek the refuge of Allah Almighty from the rejected Shetan.
مصیبت ذدہ کو دیکھتے وقت کی دعا
Dua When You See Someone in Trouble |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلَاً |
|
اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی۔ |
|
|
Thanks to Allah Azzawajal who granted me relief from this affliction, which you have been involved in, and grant me greatness over a lot of your creatures.
بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا
Dua When Entering the Market (Bazaar) |
|
|
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ |
|
اللہ عزوجل کے سوا کوئی معبود نہین، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے حمد ہے وہی جلاتا اور مارتا ہےوہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں، تمام بھلائیاں اسی کے دست قدرت میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ |
|
|
There is no deity except Allah Azzawajal he is unique, He has no partner, His is the kingship, and for him is praise, he brings to lie and he kills, He is alive(as such death will not come to him. All virtues are in his hand of power, He can do what ever he wants.
دودھ پینے کے بعد کی دعا
Dua After Drinking Milk |
|
|
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ |
|
یا الٰہی عزوجل ہمارے لئے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عنایت فرما۔ |
|
|
O Allah Azzawajal give us abundance in this and grant us more then this.
مصیبت ذدہ کو دیکھتے وقت کی دعا
Dua When You See Someone in Trouble |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلَاً |
|
اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی۔ |
|
|
Thanks to Allah Azzawajal who granted me relief from this affliction, which you have been involved in, and grant me greatness over a lot of your creatures.
عیادت کرتے وقت کی دعا
Dua When Visiting the Sick |
|
|
لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ |
|
کوئی حرج کی بات نہیں انشاء اللہ عزوجل یہ مرض گناہوں سے پاک کرنے والا ہے |
|
|
This is not a thing of harm In Sha Allah Azzawajal this illness purifies from sins
سوتے وقت کی دعا
Dua Before Sleeping |
|
|
اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا |
|
الٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ |
|
|
O Allah (Almighty) I live and die in your name.
لباس پہنتے وقت کی دعا
Dua at the time of Dressing |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ |
|
تمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لئے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت و طاقت کے بغیر مجھ کو عطا فرمایا۔ |
|
|
All excellencies are for Allah Azzawajal Who gave me this cloth to wear and granted me without (using) any strenfth and Power.
مصیبت ذدہ کو دیکھتے وقت کی دعا
Dua When You See Someone in Trouble |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاكَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلَاً |
|
اللہ عزوجل کا شکر ہے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی، جس میں تجھے مبتلا کیا، اور مجھے اپنی بہت سی مخلوق پر فضیلت دی۔ |
|
|
Thanks to Allah Azzawajal who granted me relief from this affliction, which you have been involved in, and grant me greatness over a lot of your creatures.
گھر سے نکلتے وقت کی دعا
Dua When Leaving The House |
|
|
بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ |
|
اللہ عزوجل کے نام سے (گھر سے نکلتا ہوں) میں نے اللہ عزوجل پر بھروسہ کیا اللہ عزوجل کے بغیر نہ طاقت ہے (گناہوں سے بچنےکی) اور نہ وقت ہے (نیکیاں کرنے کی)۔ |
|
|
In the name of Allah Almighty (I comeout of my house) I trust Allah Almighty, there is no capability of saving oneself from sins and neither is there capability to do good deeds but from Allah Almighty.
سواری پر اطمینان سے بیٹھ جانے کی دعا
Dua For Starting a Journey |
|
|
سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَـٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ |
|
اللہ عزوجل کا شکر ہے، پاک ہے وہ جس نے ہمارے لئے اس(سواری کو) مسخر کیا اور ہم اس کو فرمانبردار نہیں بنا سکتے تھے۔ |
|
|
Thanks to Allah Azzawajal. Pure is he who subdude this, other wise we could not make this obedient.
کسی مسلمان کو ہنستا دیکھ کر پڑھنے کی دعا
Dua At The Time Of Seeing A Muslim Smiling |
|
|
أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ |
|
اللہ عزوجل تجھے ہنستا رکھے۔ |
|
|
May Allah Almighty Keep you smiling.
نیند سے بیدار ہونے کی دعا
Dua When Waking UP from Sleep |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ |
|
تمام تعریفیں اللہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد حیات (بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے۔ |
|
|
All Praise onto Allah (Almighty) Who granted us life after death (Sleep) and we are return to him.
مومن سے مومن کی ملاقات کے وقت کی دعا
Dua When Meeting Another Muslim |
|
|
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ - وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ |
|
تم پر سلامتی ہو۔ اور تم پر بھی سلامتی ہو۔ |
|
|
Peace be upon you And peace be upon you too.
لباس پہنتے وقت کی دعا
Dua at the time of Dressingالْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍتمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لئے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت و طاقت کے بغیر مجھ کو عطا فرمایا۔All excellencies are for Allah Azzawajal Who gave me this cloth to wear and granted me without (using) any strenfth and Power.
دودھ پینے کے بعد کی دعا
Dua After Drinking Milkاللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُیا الٰہی عزوجل ہمارے لئے اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے زیادہ عنایت فرما۔O Allah Azzawajal give us abundance in this and grant us more then this.
سوتے وقت کی دعا
Dua Before Sleepingاللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَاالٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔O Allah (Almighty) I live and die in your name.
بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا
Dua When Entering the Market (Bazaar) |
|
|
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ |
|
اللہ عزوجل کے سوا کوئی معبود نہین، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے اور اسی کے لئے حمد ہے وہی جلاتا اور مارتا ہےوہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں، تمام بھلائیاں اسی کے دست قدرت میں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ |
|
|
There is no deity except Allah Azzawajal he is unique, He has no partner, His is the kingship, and for him is praise, he brings to lie and he kills, He is alive(as such death will not come to him. All virtues are in his hand of power, He can do what ever he wants.
نیا چاند دیکھتے وقت کی دعا
Dua When Sighting The New Moon |
|
|
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ |
|
یا الٰہی عزوجل اس چاند کو ہم پر برکت کے ساتھ اور ایمان و سلامتی اور اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ نکال جس سے تو راضی ہوتا ہے اور پسند کرتا ہے، (اے پہلی رات کے چاند) میرا اور تیرا رب اللہ عزوجل ہے۔ |
|
|
O Allah Azzawajal make this moon come out on us with blessings and with Iman and peace and Islam and make it come out with the ability of that thing which pleases you and that you like, (O moom of the first night my and your Lord is Allah Azzawajal).
دعوت کھانے کے بعد کی دعا
Dua When Dining at Someone's House |
|
|
اللَّهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي |
|
یا الٰہی عزوجل اس کو کھلا جس نے مجھے کھلایا اور کو پلا جس نے مجھے پلایا۔ |
|
|
O Allah Azzawajal feed him who fed me and give him to drink who gave to drink.
وضو سے پہلے کی دعا
Dua Before Wudhu (Ablution) |
|
|
بِسْمِ اللَّهِ وَلْحَمْدُ لِلَّهِ |
|
اللہ عزوجل کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔ |
|
|
It is acknowledge that all DUAs are copied form HAMARI WEB.COM
Allah Azzawajal in the name of the most affectionate, the merciful.
چھینک آنے کے وقت کی دعا
Dua upon Sneezing |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ |
|
تمام تعریفیں اللہ عزوجل کےلئے ہیں۔ |
|
|
All praise onto Allah Almighty.
لباس پہنتے وقت کی دعا
Dua at the time of Dressing |
|
|
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ |
|
تمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لئے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت و طاقت کے بغیر مجھ کو عطا فرمایا۔ |
|
|
All excellencies are for Allah Azzawajal Who gave me this cloth to wear and granted me without (using) any strenfth and Power. |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
0 comments:
Post a Comment